وزیراعظم یو اے ای کے دورے پرآج روانہ ہوں گے

0

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان آج اتوار کو متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے،وہ یو اے ای کے ولی عہد شیخ زید بن النیہان سے ملاقات کریں گے، یو اے ای کی جانب سے پاکستان کو امدادی پیکج ملنے کا امکان ہے۔وزیرخزانہ اسد عمر، وزیراطلاعات فواد چودھری، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد اوردیگر اعلی حکام وفد میں شامل ہوں گے، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی پہلے ہی متحدہ عرب امارات میں موجود ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More