ہمدرد یونیورسٹی میں نجی اسکول کے طلبہ و طالبات نے 600 نئے پودے لگائے

0

کراچی (پ ر) ہپی پلیس اسکول کے طلبہ وطالبات اور اساتذہ نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شبیب الحسن، پرویز میمن، انس نسیم صدیقی اور فیکلٹی ارکان کے ہمراہ وزیر اعظم کی کلین ایند گرین پاکستان مہم کے تحت ہمدردیونیورسٹی میں 600 پودے لگائے۔ اس سرگرمی کا مقصد آلودگی کے اثرات کو کم کرکے ملک کے ماحول کو بہتر بنانا ہے۔ ہمدرد یونیورسٹی میں گوگرین مہم کے تحت پودے لگانے کا تسلسل جاری ہے۔ اب تک تقریباً 5 ہزار پودے لگائے جاچکے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More