جماعت اسلامی سندھ کے نظم کے تشکیل نو- کاشف شیخ قیم اور نائب امرا- نائب قیمین کا اعلان
کراچی (پ ر) جماعت اسلامی سندھ کے نظم کی تشکیل نو کا اعلان کردیا گیا ہے۔ صوبائی امیر محمد حسین محنتی نے صوبائی مجلس شوریٰ کی مشاورت سے جمعیت کے سابق ناظم صوبہ کاشف سعید شیخ کو صوبائی قیم (جنرل سیکریٹری)5 نائب امراء عبدالغفار عمر، پروفیسر نظام الدین میمن، حافظ نصراللہ چنا، سابق ناظم اعلیٰ اظہار الحق اور عظیم بلوچ، 5 نائب ٹیمیں عبدالوحید قریشی، عبدالوحیدقریشی، عبدالحفیظ سجارانی، مجاہد بلوچ محمد آفضال آرائیں اور مولانا عبدالقدوس احمدانی شامل ہیں جبکہ مجاہد چنا سیکریڑی اطلاعات اور مولانا محمد دین منصوری ناظم مالیات ہونگے۔