حاجی عبدالوہاب کے انتقال پر اسلم خٹک ایڈووکیٹ کی تعزیت
کراچی(پ ر) مسلم لیگ ’’ن‘‘ وسطی کے جنرل سکریٹری اسلم خٹک ایڈووکیٹ نے تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبدالوہاب کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لیے مغفرت اور لواحقین کے صبر وجمیل کی دعا کی ہے۔