کے پی ٹی میں غیرقانونی بھرتیوں کرپشن سے متعلق سماعت موخر

0

کراچی(اسٹاف رپورٹر)احتساب عدالت نے سابق وفاقی وزیر بابر غوری و دیگر کے خلاف کے پی ٹی میں غیر قانونی بھرتیوں اور کرپشن سے متعلق ریفرنس کی سماعت فاضل جج کی رخصت کے باعث سماعت 3دسمبر تک ملتوی کردی ہے۔سماعت پر رؤف اختر فاروقی سمیت دیگر ملزمان پیش ہوئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More