غیرقانونی طریقے سے ایران میں داخل253پاکستانی گرفتار
کوئٹہ (نمائندہ خصوصی )ایرانی حکام نے مختلف علاقوں سے253 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے حوالے کردیا۔روزگار کے متلاشی یہ افراد مختلف ایجنٹوں کے ذریعے ایران میں داخل ہوئے تھے اور وہاں سے دیگر ملکوں میں جا نے کی کوشش کررہے تھے۔ایرانی سرحدی حکام نے انہیں غیر قانونی سفر کے الزام میں حراست میں لیا۔ ان سےتفتان لیویز تھانے میں تفتیشی جاری ہے۔