تجاوزات کا خاتمہ مستحسن ہے – علی اکبر گجر

0

کراچی(پ ر)مسلم لیگ(ن) سندھ کی تنظیم نو کے لئے قائم ایڈوائزری کمیٹی کے رکن علی اکبر گجر نے تجاوزات کے خاتمے کو قابل تحسین اقدام قرار دیا۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملک کا سب سے بڑا شہر چند گروہوں کے ذاتی مفادات کی بھینٹ چڑھایا جا چکا ہے۔اندرون خانہ حکام میں کشیدگی کی اطلاعات سے ثابت ہورہا ہے کہ کراچی کی تجاوزات کے ساتھ سندھ کی حکمران جماعتوں کے بڑے بڑے مالی مفادات وابستہ ہیں، جن کے تحفظ کے لئے بہت جلد کراچی میں افراتفری کا نیا سلسلہ شروع کیا جا سکتا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More