اے پی این ایس کی رکن مطبوعات میں کل تعطیل کا اعلان

0

کراچی (پ ر) آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی نے میلادالنبیؐ کے موقع پر اپنی رکن مطبوعات کیلئے کل بروز بدھ21 نومبر2018 کو تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ اس لئے بروز جمعرات 22نومبر کو صبح اخبارات شائع نہیں ہونگے۔ جبکہ21 نومبر بروز بدھ کو شام کے اخبارات شائع نہیں ہونگے، تاہم اگر وہ چاہیں تو بروز جمعرات 22نومبر کو اپنے ایڈیشن شائع کرسکتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More