تمیم اقبال سنگین انجری میں مبتلا

0

ڈھاکہ (امت نیوز) سٹار بنگلہ دیشی اوپننگ بیٹسمین تمیم اقبال کی فٹنس مسائل کے باعث کرکٹ میدانوں میں واپسی میں مزید تاخیر کا امکان ہے، وہ ٹریننگ کے دوران سائیڈ سٹرین انجری میں مبتلا ہو گئے ہیں۔تمیم رواں برس متحدہ عرب امارات میں منعقدہ ایشیا کپ کے دوران بازو کی انجری میں مبتلا ہوئے تھے جس کے بعد امید کی جا رہی ہے کہ جلد میدان میں اترے گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More