لیونل میسی سے میرا اچھا دوست ہے-میرا ڈونا

0

میڈرڈ(امت نیوز)ڈیاگومیراڈونا نے کہا ہے کہ وہ لیونل میسی سے محبت کرتے ہیں،انہوں نے اپنے سے منسوب بیان کو’’جعلی‘‘ قراردیا جس میں اپنے ارجنٹائنی ہم وطن اور بارسلونا پر تنقید کی گئی تھی۔لیومیرا دوست ہے اور میں کبھی بھی کسی دوست کے بارے میں غلط بات نہیں کروں گا،یہ یقین دہانی میرا ڈونا نے گزشتہ روز سپین کے کھیل کے اخبار مارکا کوکرائی۔گزشتہ ماہ یہ خبر آئی تھی کہ میرا ڈونا نے میکسیکو میں کہا تھا کہ میسی قائد نہیں ہے،ایک ایسے شخص کو قائد بنانے کے لئے کوشش کرنا بے کار ہے جو میچ سے قبل20 منٹ کیلئے باتھ روم جاتا ہو۔انہوں نے مارکا کو بتایا’’یہ سب غلط ہے‘‘۔انہوں نے زور دے کر کہا’’جو میں نے کہا تھا کہ وہ یہ تھا کہ لیو ایک نادالظہور ہیں اوریہاں ایسے کھلاڑی ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More