ڈیزل پر ٹیکس5گنا کم کردیا-اسدعمر

0

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ملکی معیشت کی بہتری کے لئے کریں گے۔ مسلم لیگ نون کی حکومت نے لوگوں کے اربوں ڈالر منجمد کئے، (ن) لیگ کی حکومت میں ڈیزل پر 101 فیصد ٹیکس تھا جسے ہم نے5 گنا کم کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More