جے آئی ٹی نے بلاول کو بھی طلب کرلیا

0

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جعلی اکاؤنٹس کیس سے متعلق کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اور کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے سابق صدر آصف علی زرداری کو 29نومبر اور فریال تالپور کے علاوہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کو 28 نومبر کو طلب کر لیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More