لیاری گینگ وار کا ٹارگٹ کلر اور سٹی کورٹ سے فرار ملزم گرفتار

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کرائم برانچ نے لیاری گینگ وار زاہد لاڈلہ گروپ کے ٹارگٹ کلرجہانزیب اور سٹی کورٹ سے فرار ہونے والے ملزم امین بنگالی کو گرفتار کرلیا ۔ جہانزیب نے قتل کی متعدد وارداتوں کا اعتراف کیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More