طبیعت خرابی پرکیپٹن (ر)صفدراسپتال منتقل
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد اورمسلم لیگ(ن) کے رہنما کیپٹن( ر )محمد صفدر ر کو طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق محمد صفدر کو سینے اور کمر میں درد کی شکایت ہوئی تھی۔ڈاکٹرز کے مطابق کپٹن صفدرکے تمام ٹیسٹ کیے جایئں گے اس کے بعد ہی کوئی وجہ سامنے آسکے گی۔