مشرفی مرتضیٰ پارلیمانی انتخابات میں حصہ لیں گے

0

ڈھاکہ(امت نیوز) بنگلہ دیشی ٹیم کے کپتان اور آل راؤنڈر مشرفی مرتضیٰ کرکٹ کے بعد اب سیاست کے میدان میں جوہر دکھانے کیلئے تیار ہو گئے۔ وہ آئندہ ماہ کے آخر میں شیڈول پارلیمانی انتخابات میں حصہ لیں گے۔ وہ رولنگ عوامی پارٹی کی طرف سے اپنے آبائی ضلع میں الیکشن لڑیں گے۔ بنگلہ دیش میں عام انتخابات 30 دسمبر کو ہوں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More