سیف الرحمن کے گودام سے گاڑیاں برآمدگی کیس میں نامزدمنیجرکی ضمانت منظور

0

راولپنڈی(نمائندہ امت)کسٹم راولپنڈی کی خصوصی عدالت کے جج ارشدحسین بھٹہ نے سابق چیئر مین احتساب بیورو سیف الرحمن کے ریڈکوگودام سے گاڑیوں کی برآمدگی کے مقدمہ میں نامزد منیجرکو ضمانت پر رہاکردیا۔عرفان احمد صدیقی پر آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔اسپیشل جج کسٹمز عدالت نے ملزم کو چالان کی کاپی تقسیم کرکے سماعت 7دسمبرتک ملتوی کر دی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More