پی ایس ایل فرنچائزز کیلئے ٹیکس میں چھوٹ کی درخواست

0

لاہور(امت نیوز) چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی کے اونر جاوید آفریدی نے گزشتہ روزلاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کی۔اس موقع پر فرنچائزز کیلیے ٹیکس میں چھوٹ کی درخواست کی گئی، واضح رہے کہ 14 نومبر کوانوائس جاری ہونے کے باوجود پی ایس ایل فرنچائزز فیس کی ادائیگی سے گریزاں ہیں۔ان کا مطالبہ ہے کہ بغیر ٹیکس کے رقم لی جائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More