پی ٹی آئی حکومت کے دعوے بے نقاب ہوچکے- منور رضا

0

کراچی (پ ر) مسلم لیگ (ن) سندھ کے سابق سینئر صوبائی نائب صدر منور رضا نے کہاکہ عمران حکومت کے کفایت شعاری اور عوام پر بوجھ نہ ڈالنے کے دعوے بے نقاب ہوچکے ہیں اور ان کا اصل چہرہ عوام کے سامنے آشکار ہوگیا ہے انہوں نے کہاکہ سب کا احتساب ہونا چاہیے ۔ علیمہ خان احتساب سے مبرا نہیں ہے، حکومت بتائے کہ علیمہ خان کے پاس پیسہ کہاں سے آیا؟ انہوں نے کہاکہ ملک کو نوازشریف جیسا لیڈر بحرانوں سے نکال سکتا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More