بھارت سے تعلقات کی بحالی پرکچھ کہنا کہنا قبل از وقت ہے۔عبدالباسط

0

اسلام آباد(امت نیوز)سابق سفیر عبدالباسط نے کہا ہے کہ بھارت کی وجہ سے سارک سمٹ کئی بار ملتوی ہوئی، ابھی تعلقات کی بحالی بارے کہنا قبل از وقت ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالباسط کا کہنا تھا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی الیکشن میں پوزیشن کافی کمزور ہے، الیکشن تک بھارت کچھ بھی کر سکتا ہے، بھارت میں نئی حکومت کے بعد صورتحال کا اندازہ ہوگا، ابھی تعلقات بارے کچھ کہنا قبل ازوقت ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More