پاکستان نے سرحد کھول کر ہماری جھولیاں بھردیں ۔نوجوت سدھو

0

لاہور(امت نیوز ) بھارتی کھلاڑی اور وزیر نوجوت سنگھ سدھو نے کہا کہ پاکستان نے کرتار پور سرحد کھول کر سکھوں کے لئے سارے کائنات کی خوشیاں جھولی میں بھردیں، مذہب کو کبھی سیاست یا دہشتگردی کی نظر سے نہ دیکھا جائے، خون خرابہ بند ہو کر امن واپس آنا چاہیے۔ وہ کرتارپورراہداری کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More