ڈار رہائشگاہ ضبطگی پر جواب جمع کرانے کی نیب کو آخری مہلت

0

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے رہائش گاہ کی ضبطگی کے خلاف اسحاق ڈار کی اہلیہ کی درخواست پر نیب کو جواب جمع کرانے کے لیے آخری مہلت دے دی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More