7 ہزار پلاٹوں پر کارروائی سے متعلق خبر افواہ ہے۔بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی

0

کراچی(بزنس رپورٹر) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے سوشل میڈیاپر 7000 پلاٹس پر کے بی سی اے کی متوقع انہدامی کارروائی سے متعلق چلنے والی خبروں کودرست معلومات کی غلط تشریح اورافواہ سازی پرمبنی قرار دیا ہے ۔اس غلط خبر کی تفصیلات میں جن 7000 پلاٹس نمبرز کی جس فہرست کو نمایاں کیاگیا ہے ۔وہ ناجائزتجاوزات کے ضمن میں انہدامی کارروائی کے لئے نہیں ہے بلکہ یہ ان پلاٹس نمبرز کی فہرست ہے ، جن پر موجودہ قوانین کی روشنی میں بلڈنگ پلان کی منظوری دی گئی ہے،لہٰذا ان پلاٹوں پر کاروائی کا ارادہ نہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More