ڈی آئی جی موٹر وے کی پی ایس او حکام سے ملاقات
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈی آئی جی موٹروے محمد سلیم نے پی ایس او کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کی ۔جس میں ٹینکرز کے اندر کیمروں کی تنصیب اورباڈی اوگرا کے قوانین مطابق بنانے پر اتفاق کیا گیا۔پی ایس او حکام نے انہیں قوانین پر عملدرآمد کی یقین دہانی کرائی ملاقات میں جنرل منیجرڈپٹی جنرل منیجر و دیگر بھی شریک ہوئے ۔