اتحاد ٹاؤن میں گھریلو پریشانی سے تنگ شخص کی خود کشی

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اتحاد ٹاؤن کے علاقے بلدیہ عابد آباد دستگیر مسجد کے قریب رہائش پذیر 30سالہ شخص نے گھریلو پریشانی سے تنگ آکر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی پولیس نے متوفی جمیل ولد گلستان کی لاش قانونی کارروائی کیلئے اسپتال پہنچائی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More