گورنر پنجاب کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے وزیر اعلیٰ ہائوس کراچی میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امورکے علاوہ ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ وزیر اعلیٰ نے گورنر پنجاب کو اجرک ، سندھی ٹوپی اور شیلڈ پیش کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More