100روزہ پلان یہ نہیں تھا کہ فوری تبدیلی آ جائے گی۔صدر مملکت

0

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ 100روزہ پلان یہ نہیں تھا کہ فوری تبدیلی آ جائے گی، اہم معاملات کی وجہ سے جنوبی پنجاب صوبے پربات آگے نہیں بڑھ سکی۔نجی ٹی وی سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے صدرعارف علوی نے کہاکہ وہ حکومت کو10میں سے9نمبردیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More