اسسٹنٹ ڈائریکٹر فوڈ بلوچستان گرفتار

0

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی ) نیب بلوچستان نے 20 کروڑسے زائد کے غیر قانونی اثاثہ جات بنانے کے کیس میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر فوڈ شیر زمان ترین کو گرفتار کرلیا، جبکہ ملزم کے خلاف ہرنائی میں کروڑوں روپے مالیت کی زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ کی انکوائری میں بھی اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزم شیر زمان نے کوئٹہ ، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں جائیدادیں بنارکھی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More