سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے والے22 بھارتی ماہی گیر جیل روانہ

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مقامی عدالت نے سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے سے متعلق کیس میں گرفتار 22 بھارتی ماہی گیروں کو عدالتی تحویل میں جیل بھیجنے کا حکم دے دیا ہے۔ جمعے کے روز ڈاکس پولیس نے گرفتار 22 بھارتی ماہی گیروں کو جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت میں پیش کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More