ایم کیوایم کرائے پر کسی کے لئے بھی دستیاب رہتی ہے-سعید غنی

0

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کراچی کے صدر اور سندھ کے وزیربلدیات سعید غنی نے ایم کیو ایم پاکستان کے عامر خان کی پریس کانفرنس پر ردعمل ظاہرکرتے ہوئے کہاہے کہ دنیا جانتی ہے کہ ایم کیوایم کرائے پر کسی کے لئے بھی دستیاب رہتی ہے، دیہی وشہری کے نام پر ایم کیوایم نسل پرستی کو بھڑکارہی ہے ،کراچی پیکج کے نام ایم کیوایم نے پی ٹی آئی سے معاہدہ کیا۔ انہوں نے سوال کیا کہ کہاں ہے وہ کراچی پیکج؟۔ سعیدغنی نے کہاکہ مشرف دور میں سندھ پر راج کرنے والی ایم کیوایم نے صوبے کو تباہ کردیا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More