عدالتیں آزادہیں۔ہرکوئی اپناجواب خوددے۔قریشی

0

ملتان (امت نیوز)وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نےکہا ہے کہ ہم نے بلا تفریق احتساب کی بات کی ہے،ملتان میں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے علیمہ خان سے متعلق سوال پر شاہ محمودکاکہناتھاکہ عدالتیں آزاد ہیں اور ہم ان کا احترام کرتے ہیں، کسی شخصیت کو بلایا جاتا ہے تو اس کا فرض بنتا ہے وہ اپنا جواب دے، ہم قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے آگے بڑھیں گے، کسی کو بے جا رعایت نہیں دی گئی اور نہ دی جائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ چاہتے ہیں کرپشن میں کمی ہو، ملکی دولت جس طبقے نے لوٹی ہے اس سے حساب لیا جائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More