پہلاڈسٹرکٹ ناظم صوبائی سائیکل ریس 5دسمبر کومنعقدہوگی

0

پشاور(امت نیوز)پشاور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر او ر صوبائی سائیکلنگ ایسوسی ایشن کی نگرانی میں پہلاڈسٹرکٹ ناظم صوبائی سائیکل ریس کا انعقاد 5دسمبر کوہوگا۔افتتاحی تقریب کے موقع پرڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر جمشید بولچ ،ڈسٹرکٹ کونسل کے ممبر وسیم اکرم اورصوبائی سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر نثار احمدمہمانان خصوصی ہونگے،جو ریس کا افتتاح کرینگے ،ریس چمکنی سے شروع ہوگی اور پبی اور وہاں سے واپس چمکنی پر اختتتام پذیر ہوگی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More