پنجاب حکومت کابھی 100 روزہ کارکردگی قوم کےسامنے لانے کا فیصلہ
لاہور (امت نیوز) پنجاب حکومت نے بھی 100 روزکے دوران اپنی کارکردگی قوم اور سیاسی مخالفین کے سامنے لانے کا فیصلہ کیاہے۔اس سلسلے میں ایک میگا ایونٹ منعقد کیا جائے گا،نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم 10دسمبر کو ایوان اقبال لاہور میں اس تقریب سے اہم خطاب کریں گے۔