کرس گیل نے ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا

0

نیو ساؤتھ ویلز (مانیٹرنگ ڈیسک )دُنیائے کرکٹ کے جارح مزاج ویسٹ انڈین بیٹسمین کرس گیل نے آسٹریلوی پبلشر کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا، عدالت نے پبلشر کو کرس گیل کو2 لاکھ21ہزار ڈالر ادا کرنے کا حکم دیا ہے ۔پبلشر نے الزام لگایا تھا کہ کرس گیل نے 2015ء ورلڈ کپ کے دوران ڈریسنگ روم میں خاتون فزیو تھراپسٹ کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کیا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More