ختم نبوت ؐ کیلئے صرف ایک جنگ میں 1200صحابہ کرامؓ شہید ہوئے-اقبال النساء

0

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں غزوات میں کل 269 صحابہ کرامؓ شہید ہوئے اور عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے سلسلے میں صرف ایک جنگ میں 1200 صحابہ کرامؓ شہید ہوئے۔ڈائریکٹر قرآن انسٹیٹیوٹ اقبال النساء نے گلشن عثمان میں ’’سیرت النبیؐ ‘‘ کانفرنس میں مزید کہا کہ ناموس رسالتؐ قانون میں شبہات پیدا کرکے لوگوں کو ابہام میں رکھا جارہا ہے، جب کہ تمام امت مسلمہ نبی اکرمؐ کی حرمت کے معاملے پر متحد ہے ۔آخر میں تمام خواتین کو سیرت النبیؐ پر کتابچے بھی دیے گئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More