شاہد مسعود کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری

0

اسلام آباد (نمائندہ امت) پی ٹی وی کرپشن کیس میں سابق ایم ڈی شاہد مسعود کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری کر دیاگیا۔سرکاری ٹیلی ویژن ( پی ٹی وی) میں مبینہ کرپشن پر گرفتار ڈاکٹر شاہد مسعود نے ضمانت کے لئے سپیشل جج سنٹرل کی عدالت سے رجوع کر لیا۔ ڈیوٹی جج کامران بشارت مفتی نے سماعت کی۔ ابتدائی سماعت کے بعد فاضل جج نے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے مزید کارروائی آج منگل تک ملتوی کر دی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More