سراج الحق کل آپریشن سے متاثرہ تاجروں اور عوام سے خطاب کریں گے

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق جمعہ کو شام 7بجے ادارہ نورحق میں آپریشن کے متاثرین، دکانداروں، مختلف مارکیٹوں کی ایسوسی ایشنز کے نمائندگان، تاجروں اور رہائشی علاقوں کے متاثرین سے ملاقات اور خطاب کریں گے اور اس حوالے سے جماعت اسلامی کی کوششوں اور جدوجہد سے آگاہ کرتے ہوئے ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More