حکومت کے ہرآرڈیننس کیخلاف قرارداد لائیں گے-پیپلزپارٹی

0

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی نے کہا ہے کہ حکومت کے ہرآرڈیننس کیخلاف قرارداد لائیں گے۔آمریت میں صدارتی حکم کے ذریعے حکومت چلائی جاتی تھی اورآرڈیننس کے ذریعے حکومت نہیں کی جا سکتی لہذا کوئی بھی آرڈیننس آیا تو اس کے خلاف قرارداد لائیں گے۔اسلام آباد میں پیپلزپارٹی کے رہنماؤں فرحت اللہ بابر، شیری رحمان اور نیئر بخاری نے پریس کانفرنس کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More