پی ٹی وی کرپشن کیس میں ڈاکٹر شاہد مسعودکی درخواست ضمانت مسترد
اسلام آباد(نمائندہ امت)سپیشل جج سنٹرل کامران بشارت مفتی کی عدالت نےپی ٹی وی کرپشن کیس میں معروف اینکرو سابق ایم ڈی ڈاکٹرشاہدمسعودکی درخواست ضمانت مستردکردی۔گذشتہ روزوکلا کےدلائل سننےکے بعدفاضل عدالت نے درخواست ضمانت بعدازگرفتاری مسترد کردی ۔