اللہ والا ٹاوٴن میں سیوریج نظام بحالی کا مطالبہ

0

کراچی(پ ر)رحمت ٹرسٹ کے بانی رحمت بھائی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کورنگی کراسنگ کے علاقے اللہ والا ٹاوٴن میں سیوریج کا تباہ حال نظام فوری بحال کیا جائے۔جگہ جگہ گٹر ابلنے سے گلیوں میں گندہ پانی جمع ہے، جو عوام کے لیے باعث اذیت ہے ۔راہ گیروں ،نمازیوں اور طلبہ وطالبات کو آمدورفت میں اذیت کا سامنا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More