ایران اسمگل کیے گئے بچے اور خواتین افغان باشندے نکلے

0

پشاور(امت نیوز) خیبرپختونخواکے صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ مبینہ طور پر ایران سمگل کیے جانے والے بچوں اور خواتین کا تعلق افغانستان سے ہے۔ شوکت یوسفزئی نے کہا کہ سوشل میڈیا پر بچوں کا تعلق خیبر پختونخوا سے ہونے کا پروپیگنڈا کیا جاتا رہا،خواتین اور بچے آئل ٹینکر کے ڈرائیور کے رشتہ دار ہیں جو انہیں غیر قانونی طور پر افغانستان سے ایران لے جا رہا تھا۔ خواتین اور بچے ایرانی حکام کی حراست میں ہیں، اور ان میں کوئی پاکستانی نہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More