چینی قونصلیٹ حملے سے متعلق مزید اہم شواہد-نام سامنے آئے ہیں-آئی جی

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام نے گلستان جوہر میں دھماکے کے مقام کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ چینی قونصلیٹ حملے سے متعلق مزید اہم شواہد ملے اور پشت پناہی کرنے والوں کے نام بھی سامنے آگئے ہیں، محفل نعت کے دوران ہونیوالا دھماکہ کریکر کا نہیں تھا، بی ڈی ایس حکام نے دھماکے میں آئی ای ڈی ڈیوائس استعمال ہونے کی نشاندہی کر دی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More