عید گاہ کی باقی ماندہ زمین پر بھی تیزی سے تعمیرات جاری

0

کراچی (اسٹا ف رپو رٹر )کورنگی سیکڑ A,35میں عید گا ہ کے لیے مختص پلا ٹ ایس ٹی 12کی بچ جا نے والی زمین پر بھی تیزی سے تعمیرات جاری ہیں ۔ کا لو نی میں پا نی اور بجلی کا اپنا کو ئی نظا م مو جو د نہیں ہے ۔تفصیلا ت کے مطابق کور نگی سیکٹر A,35عید گا ہ گر ا ؤنڈ پر غیر قانونی تعمیرکی جا نے و الی شاہ جیلا نی کالو نی کے مکینو ں نے پا نی کے ناجائز کنکشن لے ر کھے ہیں ،جو متحد ہ کار کنا ن کی سر پر ستی میں لئے گئے تھے ، جبکہ مذکو رہ کا لو نی میں بجلی بھی کنڈوں کے ذ ر یعے لے ر کھی ہے ۔جس کی وجہ سے جائزصار فین اور علاقہ مکینو ں کو شد ید مشکلات کاسامنا ہے ۔کے الیکٹر ک بجلی چوری کا سارا بل صار فین سے و صول کر لیتی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More