سی پی این ای کے تحت آج سندھ اسمبلی پر مظاہرہ ہوگا

0

کراچی(پ ر)کونسل آف پاکستان نیوز پیپرایڈیٹرز کے زیر اہتمام سندھ اسمبلی بلڈنگ کے سامنے حکومت سندھ سے واجبات کی براہ راست اخبارات کو ادائیگی یقینی بنانے اور اخباری برادری کو مالی بحران سے بچانے کے لئے آج (منگل ) دوپہر ڈھائی بجے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا،جس میں اخبارات کے ایڈیٹرز ، سینئر صحافی اور میڈیا برادری کے دیگر افراد بھرپور شرکت کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More