سفارتکاروں کی جانب سے چہیتے ٹریڈ آفیسربھرتی کرنےکاانکشاف

0

اسلام آباد(خبرنگارخصوصی)وزارت خارجہ کے بیرون ملک تعینات سفارتکارکی جانب سےغیر قانونی طور پر من پسند ٹریڈآفیسر بھرتی کرنے کا انکشاف ہوا ہے جس کو تنخواہ کی مد میں ادائیگیاں کرکے قومی خزانے کو 67 لاکھ روپے سے زائدکا نقصان پہنچایا گیا، سیکرٹری خارجہ کو مطلع کیے جانے کے باوجود ذمہ دار سفارتکار کے خلاف کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More