برانڈ الیکشنز کے نتائج کی تقریب

0

کراچی(بزنس رپورٹر)کراچی میں حال ہی میں برانڈ الیکشنز 2018کے نتائج کی تقریب منعقد ہوئی۔پاکستان کی سب سے بڑی صارفین کی تحقیق پر مبنی اس ادارے نے پاکستان کے ٹاپ برانڈز کو متعارف کروایا ہے، لیکن اس اقدام کے اندر پاکستان کی محبت ہے کیونکہ یہ برانڈز کو ان کی موجودہ کیٹگری کو مزید اونچا کرنے اور زیادہ بڑھانے کی حوصلہ افزائی کرتا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More