اسرائیلی فائرنگ سے زخمی 4سالہ فلسطینی بچہ شہید

0

غزہ(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا 4 سالہ بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دوران علاج دم توڑ گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ کے علاقے خان یونس میں اپنے اہل خانہ کے ہمراہ مظاہرے میں شامل 4 سالہ بچہ احمد ابو عبید اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوگیا تھا۔ احمد کاعلاج جاری تھا تاہم وہ جانبر نہیں ہوسکا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More