پرتگال نے پاکستان کو محفوظ اور ابھرتا ہوا ملک قرار دے دیا

0

اسلام آباد(نمائندہ امت) پہلے یورپی ملک پرتگال نے محفوظ اور ابھرتے ہوئے پاکستان کا اعتراف کر لیا۔کابینہ نے سیکورٹی صورتحال بہتر ہونے پر پرتگال نے پاکستان کو محفوظ قرار دے دیا ہےاور اس حوالے سے پرتگالی شہریوں کے لیے نئی ایڈوائزی جاری کر دی گئی۔واضح رہے کچھ عرصہ ملک میں دہشت گردی کے واقعات کی وجہ سے سیاحوں نے پاکستان کا رخ کرنا چھوڑ دیا تھا تاہم پاکستانی کے سیکورٹی اداروں کی کاوش اور قربانیوں نے ایک بار پھر پاکستان محفوظ ملک بن گیا جس کا اعتراف دیگر ممالک بھی کرنے لگ گئے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More