سی این جی اسٹیشن کی بندش حکومت کی نااہلیت کا ثبوت ہے- یوسف سلفی

0

کراچی (پ ر) جمعیت اہلحدیث چیف آرگنائز مولانا محمد یوسف سلفی کی زیر صدارت میں سی این جی اسٹیشن کی بندش کا اظہار کرتے ہوئے اسے حکومت کی ناکامی قرار دیتے ہوئے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا گیا۔ یوسف سلفی نے کہا کہ غریب عوام کی مشکلات میں دن بدن اٖضافہ ہورہا ہے۔ غربت و بیروزگاری کی دلدل میں پھنسی ہوئی عوام اب کسی قسم کے بحران کو برداشت نہیں کرسکتی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More