حکومت پی پی رہنماؤں کیخلاف کارروائیاں بند کرے -پیپلزیوتھ

0

کراچی (پ ر) پیپلزیوتھ آرگنائزیشن سندھ کے ترجمان تیمور علی مہر نے کہاہے کہ موجودہ حکومت نیب کے پیچھے چھپ کر پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کے خلاف کارروائیاں کررہی ہے اور سیاسی انتقام لینے کے سوا کچھ نہیں کیا ، یہ سلسلہ بند کیا جائے وہ عہدیداران و کارکنان سے گفتگو کررہے تھے انہوں نے کہاکہ جتنے اہم عوامی مفادات اور ملکی بقاکے فیصلے ہمارے دور حکومت میں ہوئے پاکستان کی تاریخ میں کسی دوسری جماعت کے دور میں نہیں ہوئے ۔ اس لئے عوام پیپلزپارٹی کے قائدین کے ساتھ کھڑے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More