بھارتی جاسوسی حامد انصاری کی 3 سال قید کی سزا آج مکمل
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی جیل میں جاسوسی اور بغیردستاویزات سفر کرنے کے جرم میں قید بھارتی شہری حامد نہال انصاری کی تین سال قید کی سزا 16 دسمبر کو مکمل ہو رہی ہے۔پشاور ہائی کورٹ نے حامد نہال انصاری کی سفری دستاویزات جلد مکمل کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں تاکہ ان کی بھارت حوالگی کا کام ممکن بنایا جاسکے۔